بسم اللہ الرٰحمٰن الرحیم

اہل حدیث و اہل حدیث یوتھ فورس چانڈہ

Get in touch with us.

Thank you for contacting us. We will get back to you as soon as possible
Oops. An error occurred.
Click here to try again.

  ڈاکٹر عبدالواحد

 جنرل سیکٹری اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل ظفروال

الحمدللہ اہل حدیث یوتھ فورس اسلام کی تبلیغ میں مصروف ہے اور انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب اسلام کی حکومت پوری دنیا میں ہوگی۔

قاری محمد انصر

ناظم مالیات اہلحدیث یوتھ فورس ظفروال

 الحمد اللہ اہل حدیث و جماعت ہے جو ظلم کے سامنے ڈٹ جاتی ہے اور مظلوم کا ساتھ دیتی ہے۔

ماسٹر محمد فاروق صاحب

خزانچی و چیئرمین نشریات  اہلحدیث یوتھ فورس چانڈہ۔

اسلام دنیا کا وہ واحد مذہب ہے جو کسی بھی طاقت کے روکنے سے نہیں رکھ سکتا۔بلکہ جتنا اس کو روکیں گے یہ اتنا ہی پھیلے گا۔الحمداللہ یورپ میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگ مسلمان ہو رہے ہیں اور ہوتے رہیں ۔ای اسلام کی اشاعت میں ہمارا ساتھ دیں۔